• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 65446

    عنوان: مساجد کی رقم مکاتب کے لئے استعمال ہوسکتی ہے ؟

    سوال: وطن مین مکاتب کا نظام جاری ہے ، مسجد کی رقم کا استعمال مکاتب کے اساتذہ کو تنخواہ کی شکل میں جیسے امام وخطیب کے لیے کیا جاتاہے تو یہ درست ہے ؟ کیا صورت ہو سکتی ہے ؟ تفصیلی جواب مطلوب ہے ۔

    جواب نمبر: 65446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 596-596/Sd=7/1437 مکاتب کے اساتذہ کی تنخواہ میں مسجد کی رقم کا استعمال جائز نہیں ہے، اساتذہ کی تنخواہ کے لیے مستقل نظم کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند