عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 62263
جواب نمبر: 6226301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 60-367/L=2/1437-U حرام مال سے تعمیر شدہ مسجد میں نماز ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد کے فنڈ کو دوسری جگہ خرچ کرنا؟
2367 مناظرچندہ کی رقم سے مدرسہ کی زمین رجسٹر کرنا
7997 مناظرکیا
فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے شہرسرگودھا میں ایک پلازہ بنایا گیا ہے
جس کے دوسرے فلور میں مسجد بنائی گئی ہے۔اوراس مسجد میں گزشتہ دو سال سے نمازیں اور جمعہ بھی ادا کیا
جارہا ہے،اور لوگوں کی
کثیر تعداد اس مسجد میں نمازیں اور جمعہ پڑھنے کے لئے آتی ہے ،نمازیوں کی کثرت اور مسجد کی
تنگی کی وجہ سے اسی مسجد کے اوپر ایک اور وسیع و عریض مسجد تعمیر کی جا رہی ہے،اس ضمن میں یہ بات یاد رہے کہ
پلازے کے نقشے میں مسجد
شروع سے ہی موجود تھی،اور مالکان پلازہ کی نیت وقف ہی کی تھی۔مذکورہ بالا مسجد کے بارے میں
یہاں کے بعض مقتدی حضرات کا کہنا ہے کہ یہ مسجد نہ تو مسجد شرعی ہے اور اس میں نماز بھی مکروہ ہے،جس کی
وجہ سے لوگ تشویش میں مبتلا
ہیں ۔اس تفصیل کے بعد مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات عنایت فرمائیں۔ ۱:شرعا
مسجد کی تعریف کیا ہے؟ ۲: مسجد
ہونے میں نیت کا اعتبار کب ہو گا؟ عمارت کے نقشے کے وقت سے یا مسجد کی تعمیر کے وقت
سے؟دونوں صورتوں میں عمارت کے نیچے دوکانوں اور دفاتر کا کیا حکم ہو گا؟ ۳:کیا
یہ مسئلہ اجتھادی مسائل میں سے نہیں ؟.......
میرا سوال یہ ہے کہ کیا کسی شخص کو مسجد آنے سے روکنا جائز ہے، چاہے وہ دیوبندی ہو، یا وہابی ہو، یا اہل حدیث ہو یا تبلیغی ہو؟
4525 مناظرسبیل والوں کا مسجد کی بجلی استعمال کرنا؟
2338 مناظرتعمیر مسجد کا بچا چندہ کہاں صرف ہونا چاہیے؟
3564 مناظر