عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 28974
جواب نمبر: 2897401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 203=149-2/1432
درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کوئی صاحب اپنے فرزند کی شادی کا پروگرام علاقہ کی عید گاہ میں کرنا چاہتے ہیں جب کہ ہمارے یہاں سرکاری بارات گھر موجود ہیں اور پارک بھی موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سرکاری بارات گھر میں جگہ کم پڑجاتی ہے اور بہت سے غریب لوگ بارات گھر کا کرایہ دینے سے قاصر ہیں۔ اس لیے جو کرایہ ہم ان لوگوں کو دیں گے اس کی جگہ ہم عید گاہ کے چندہ کی پرچی کٹوا لیں گے۔ کیا ہم اپنے ذاتی پروگرام عید گاہ میں کرسکتے ہیں؟ کیا یہ طریقہ صحیح ہے، مکمل مدلل جواب مطلوب ہے۔
4185 مناظرمسجد کے لیے وقف زمین پر نئی مسجد تعمیر کرنا
2705 مناظرمدرسے کی وقف رقم تنخواہ کے علاوہ کسی اور عنوان سے اساتذہ پر خرچ کی جاسکتی ہے یا نہیں؟
1425 مناظرآج کل مساجد، مدارس اور مکاتب میں خدام دین کی کتنی تنخواہ ہونی چاہیے؟
3757 مناظرہماری مسجد کی حد میں کچھ دکانیں ہیں۔ کمیٹی ممبر ان نے ان کو مسلمان بھائیوں کو کرایہ پر دی ہیں۔ او رکمیٹی کچھ رقم بطور رینٹل ڈپوزٹ کے لیتی ہے، جب کرایہ دار دکان خالی کرتاہے تو اس کو ڈپوزٹ واپس کردیا جاتاہے۔ کمیٹی ڈپوزٹ کی رقم بینک میں رکھتی تھی، اس لیے ہمیں ہر چھ ماہ میں بینک سے سود ملتا ہے۔اس لیے میرا سوال ہے کہ (۱)کیا ہم سود کا پیسہ نکال کرکے اس کو بیت المال کے فنڈ میں منتقل کرسکتے ہیں؟ (۲)کیا ہم میونسپل ٹیکس (دکانوں کا پراپرٹی ٹیکس) سود کی رقم سے اداکرسکتے ہیں؟ (۳)کیا ہم سود کی رقم مسجد کی پراپرٹی کی دیکھ بھال کرنے والے وکیل کو دے سکتے ہیں؟ (۴)کیا ہم سود کی رقم استعمال کرسکتے ہیں یا نہیں، اگر استعمال کرسکتے ہیں تو ہمیں سود کی رقم کہاں استعمال کرنی چاہیے؟ اگر استعمال نہیں کرسکتے ہیں تو ہمیں سود کی رقم کو کیا کرنا چاہیے؟
2513 مناظرچند مہینے ایک مسجد میں نماز پڑھنا پھر اس کو بند کرکے چند مہینے دوسری مسجد میں نماز پڑھنا؟
9245 مناظرہمارے یہاں ایک مالدار آدمی ہے (وہ شرابی ہے اورنماز بھی نہیں پڑھتا) اس نے اپنی ایک جگہ میں مسجد بناکر وقف کردی ہے، مگر اس کی ایک شرط ہے کہ متولی وہ خود رہے گا اور اس کے مرنے کے بعد اس کی اولاد میں سے کوئی ایک متولی ہوگا۔ کیا ہم اس جگہ کو مسجد مان کر اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟
2613 مناظر