• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 27837

    عنوان: مسجد کے متولی کو اگر مسجد کے لیے پیسے ملیں اور یہ متولی ان پیسوں کو اپنے استعمال میں لے آئے اور بعد میں ان کو مسجد کے کسی کام میں خرچ کرے، تو ایسا کرنا جائز ہے؟ 

    سوال: مسجد کے متولی کو اگر مسجد کے لیے پیسے ملیں اور یہ متولی ان پیسوں کو اپنے استعمال میں لے آئے اور بعد میں ان کو مسجد کے کسی کام میں خرچ کرے، تو ایسا کرنا جائز ہے؟ 

    جواب نمبر: 27837

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1856=1334-1/1432

    مسجد کا متولی چندہ دہندگان کا امین ہوتا ہے، اس کے لیے مسجد کے روپئے کو اپنے استعمال میں لانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند