• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 24668

    عنوان: کیا مسجد کے اوپر سے فلائی اور یعنی پل بناسکتے ہیں؟ روڈ کے ساتھ مسجد ہے اور مسجد کے صحن کا کچھ حصہ اس فلائی اور میں آرہا ہے۔ یعنی مسجد کی عمارت محفوظ ہے ، کیا راستہ کی تنگی وجہ سے ہم مسجد کی زمین کو استعمال کرسکتے ہیں ؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔ 

    سوال: کیا مسجد کے اوپر سے فلائی اور یعنی پل بناسکتے ہیں؟ روڈ کے ساتھ مسجد ہے اور مسجد کے صحن کا کچھ حصہ اس فلائی اور میں آرہا ہے۔ یعنی مسجد کی عمارت محفوظ ہے ، کیا راستہ کی تنگی وجہ سے ہم مسجد کی زمین کو استعمال کرسکتے ہیں ؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔ 

    جواب نمبر: 24668

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1328=980-10/1431

    مسجد تحت الثری سے عنان سماء تک کا نام ہے اس لیے مسجد کے اوپر سے پل بنانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند