India

سوال # 1758

زانی کو مسجد کا ممبر بنانا کیسا ہے؟

Published on: Sep 20, 2007

جواب # 1758

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 575/570=م


 

زانی اگر زنا سے توبہ کرلے تو اس کو مسجد یا مدرسہ کا ممبر بنایا جاسکتا ہے؛ لقولہ علیہ السلام: التائب من الذنب کمن لا ذنب لہ (الحدیث)

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات