• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 173924

    عنوان: خواب میں قرآن مجید کو گرتے ہوئے دیکھا ہے...

    سوال: ایک شخص نے اپنے خواب میں قرآن مجید کو گرتے ہوئے دیکھا ہے، اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟

    جواب نمبر: 173924

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 192-127/B=02/1441

    اِس خواب میں اُس شخص کی عمر کے زوال کی طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند