Pakistan

سوال # 166503

جس عورت نے مسجد وقف کی ہے کیا وہ اس مسجد کی متولیہ بن سکتی ہے ؟

Published on: Nov 4, 2018

جواب # 166503

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa : 261-218/H=2/1440



جی ہاں عورت بھی متولیہ ہوسکتی ہے، بہ شرط کہ وہ امانت دار ہو، اور اپنے نائب کے ذریعے وقف اور مصالح وقف کی نگرانی کراسکے۔ قال في الإسعاف: لا یولي إلا أمین قادر بنفسہ أو بنائبہ لأن الولایة مقیدة بشرط النظر ،․․․․․․․ ویستوی فیہ الذکر والأنثی وکذا الأعمی والبصیر (کتاب الوقف مطلب في شروط المتولی، رد المحتار: ۵/۵۷۸، ط: زکریا دیوبند) ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات