India

سوال # 164851

کس عمر تک کا بچہ مسجد میں بغیر وضو کے اندر آسکتا ہے ؟

Published on: Sep 17, 2018

جواب # 164851

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1423-1120/B=1/1440



۷/ سال سے چھوٹا؛ لیکن بہتر یہ ہے کہ سات سال سے کم عمر والے بچوں کو مسجد نہ لانا چاہیے کیونکہ ناسمجھ اور بے شعور ہوتے ہیں، اور بچہ جب سات برس کا ہوجائے تو اس کو وضو کراکے مسجد میں لیجانا چاہیے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات