• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 162971

    عنوان: کیا تراویح کے پیسے جو ملتے ہیں ان کو مسجد میں خرچ کیا جا سکتا ہے ؟

    سوال: کیا تراویح کے پیسے جو ملتے ہیں ان کو مسجد میں خرچ کیا جا سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 162971

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1105-973/D=10/1439

    تراویح میں ختم قرآن پر پیسے نہیں لینا چاہیے، جائز نہیں، اگر لے لیا تو اسے انھیں لوگوں کو واپس کردے۔ مسجد میں خرچ کرنا جائز نہیں۔

    ہاں اگر لوگوں کو واپس کرنے کی اطلاع کیا تو ان لوگوں (معطین) نے اسے مسجد میں خرچ کرنے کی اجازت دیدیا تو ایسی صورت میں ان کی طرف سے مسجد میں خرچ کردے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند