• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 162038

    عنوان: تنخواہ كے لیے جمع رقم مسجد میں خرچ كرنا؟

    سوال: میں ایک مسجد کا امام ہوں۔ ماہانہ تنخواہ 5,000/ روپیہ ہے، امام صاحب کے لئے محلہ سے جو پیسے جمع کئے جاتے ہیں ان میں سے مجھے دے کر کچھ پیسے باقی رہ جاتے ہیں۔ اس طرح دو سال میں تقریباً ۱۰-۱۵/ ہزار روپئے جمع ہوجاتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ باقی پیسے مسجد کے کاموں میں خرچ کرنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 162038

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1115-1021/M=9/1439

    مُعطین کی اجازت ہو تو باقی پیسے مسجد کے کاموں میں صرف کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند