• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 160812

    عنوان: کیا مسجد کو دی گئی زمین واپس لی جاسکتی ہے؟

    سوال: کیا مسجد کو دی گئی زمین واپس لی جاسکتی ہے؟یا اس کو بیچی جاسکتی ہے؟

    جواب نمبر: 160812

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:902-682/sn=8/1439

    جو زمین مسجد پر وقف کردی گئی وہ واقف (دینے والے) کی ملکیت سے نکل کر ملکِ خدا میں داخل ہوگئی، اسے واپس لینا یا اسے فروخت کرنا شرعاً جائز نہیں ہے۔ فإذا تم ولزم لا یملک ولا یملک ولا یعار ولا یرہن (شامي: ۶/ ۵۳۹، ط: زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند