bangladesh

سوال # 156547

قبرستان کے درختوں کا کس کس کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے ؟

Published on: Jan 2, 2018

جواب # 156547

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:268-296/sn=4/1439



قبرستان کے درختوں کو فروخت کرکے ان کی قیمت قبرستان کی چہاردیواری اور صفائی وغیرہ میں استعمال کی جائے گی، اگر ان میں صرف کرنے کی ضرورت نہ ہو تو ضرورت مند اموات کی تجہیز وتکفین اسی طرح دیگر اور خیر مثلاً مسجد،مدرسہ کی تعمیر ومرمت وغیرہ میں استعمال کی جاسکتی ہے۔ (مستفاد از فتاوی دارالعلوم: ۱۴/۱۸۲، ۱۸۳، وغیرہ، ط: مکتبہ دارالعلوم، دیوبند)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات