Pakistan

سوال # 155740

( مسجد نبی اور مسجد حرام (خانہ کعبہ کی عتکاف کی حدود بتائیں

Published on: Nov 29, 2017

جواب # 155740

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:115-98/D=3/1439



اعتکاف کا محل مسجد شرعی ہے، لہٰذا مسجد نبوی اور مسجد حرام میں جو مسجدشرعی کی حدود ہیں وہی اعتکاف کی بھی حدود ہیں۔ نیز مسجد شرعی مسجد کا وہ حصہ جو جماعت کی نماز کے لیے خاص ہو اور وہاں جنبی کا آنا جانا ممنوع وناجائز ہے۔ أما تفسیرہ: فہو اللُّبث في المسجد مع نیة الاعتکاف کذا في النہایة (ہندیة: ۱/ ۳۷۴، ط: اتحاد/ دیوبند)



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات