• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 1555

    عنوان:

    کیا ناجائز زمین پر بنائی گئی مسجد کو حکومت منہدم کرسکتی ہے؟

    سوال:

    میں جاننا چاہوں گا کہ کیا حکومت کوکسی ایسی مسجدکو منہد م کرنے کا حق ہے ؟جس کے با رے میں معلوم ہوجائے کہ اسے ناجائز طریقے سے حاصل کی گئی زمین پر بنائی گئی تھی۔ اس بارے میں شریعت کیا کہتی ہے؟ بہت سے لوگ پاکستان کے حالیہ واقعہ کی وجہ سے یہ جانناچاہتے ہیں ۔ براہ کرم مفصل جواب دیں۔

    جواب نمبر: 1555

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 967/ ج= 967/ ج

     

    آپ کا یہ سوال اگر لال مسجدکے بارے میں ہے تو بہتر یہ ہے کہ آپ پاکستان کے علماء سے دریافت کریں، وہ صحیح صورت حال ہم سے زیادہ جانتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند