• عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس

    سوال نمبر: 149491

    عنوان: پٹے کی زمین پر تعمیر شدہ مسجد میں عبادت کرنا

    سوال: حکومت نے کھیتی کی زمین پٹے پر دی، پٹے دار نے اس زمین کو لوگوں میں بیچ دیا، لوگوں نے اس زمین کو خرید کر مکان بنایا اور مسجد مدرسہ بنایا، ان زمینوں کا ٹیکس پانی کا اور بل بجلی کا سب کچھ ہے۔ کیا ان مسجدوں میں عبادت کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 149491

    بسم الله الرحمن الرحيم


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند