عبادات >> اوقاف ، مساجد و مدارس
سوال نمبر: 131059
جواب نمبر: 13105901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1253-1215/SN=01/1438
چارپائی رکھنے کی وجہ سے گاوٴں میں مصیبت آنے کی بات تو غلط اور بے اصل ہے؛ البتہ میت کی چارپائی مسجد کے بجائے کسی دوسری جگہ رکھنی چاہئے؛ کیونکہ تعمیر مسجد کا بنیادی مقصد نماز ادا کرنا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
موقوفہ چیز کی بیع و شراء كرنا؟
5188 مناظرمسجد كی رقم سے ادھار لینا؟
3815 مناظر(۱)کیا
فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مفاد عام کے پیش
نظر مسجد کو اپنی جگہ سے کسی دوسری جگہ منتقل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اس سلسلے میں
مفاد عام کا دائرہ کار واضح فرماکر ممنون فرمائیں۔ (۲)کسی ایسی جگہ مسجد کی تعمیر ہوئی ہو جس کی زمین
عمارت کے لیے سازگار نہ ہو مثلا وہاں کی زمین نرم اور پانی والی ہو یا دلدل والی
ہو وغیرہ تو وہاں سے مسجد کی منتقلی کا کیا حکم ہے؟ (۳)پہاڑی علاقہ میں مسجد کی تعمیر ہو جائے اور
پھر آبادی میں اضافہ کی وجہ سے وہ مسجد مقامی آبادی کے لیے نا کافی ہو جب کہ مسجد
کی توسیع کی کوئی صورت ممکن نہ ہو تو ایسی صورت میں اس مسجد کی منتقلی کا کاکیا
حکم ہے؟ مذکورہ بالا صورتوں میں اگر انتقال مسجد کی گنجائش ہو تو پہلی مسجد کی زمین
کی مسجدیت ختم ہوکر ذاتی استعمال کے قابل ہوگی یا وہ بدستور مسجد ہی رہے گی؟
مذکورہ سوالات کے جوابات کو تفصیلا قرآن و حدیث او رفقہی عبارت سے مزین فرماکر
ممنون فرمائیں۔ نیز دیگر ائمہ کے مسلک میں انتقال مسجد کی گنجائش ہے یا نہیں؟ اس
سلسلے میں ان کے مسلک پر عمل کی کس حدتک اجازت ہوسکتی ہے؟
میرے
ایک دوست کا گھر قبرستان کے قریب ہے لیکن اس کے گھر کو جانے کے لیے جو راستہ ہے اس
پر قبریں تھیں میرے دوست نے وہ جگہ پیسوں میں لے لی۔ کیا وہ اس کو آنے جانے کا
راستہ بنا سکتا ہے؟ کیا وہ اس میں درخت لگا سکتا ہے؟
کیا مسجد کی دوسری چھت پر
کھانا پکانا جائز ہے، ہمارا تبلیغ کا مرکز ہے ہم تیسری منزل پر سب محلو والی جماعت
کھانا بناتی ہے کیا یہ جائز ہے۔
ایک گاؤں ہے وہاں پر پہلے نماز پڑھنے کے لیے کوئی مستقل جگہ نہیں تھی تو ایک شخص نے اپنے گھر کا ایک کمرہ نمازپڑھنے کے لیے دیا۔ اب بعد میں اسی کمرہ کے سامنے ایک مستقل مسجد بنائی گئی ہے۔ تواب راستہ کے ایک جانب پہلے شخص کا دیا ہواکمرہ ہے وہ مسجد ہے اور راستہ کے اس جانب ابھی بنائی ہوئی مستقل مسجد ہے۔ تو کیا اس شخصکے دئے ہوئے کمرے کو ہمیشہ کے لیے مسجد بنائے رکھنا ضروری ہے؟ کیا اس کو دوسرے کام کے لیے استعمال نہیں کرسکتے؟ کیا اس میں مکتب شروع کرسکتے ہیں؟
2624 مناظر اگر مسجد میں کوئی دینی
پروگرام یعنی قرأت، حمد یا نعت کا پروگرام ہو تو مسجد کی دوسری منزل میں باپردہ
عورتیں شرکت کرسکتی ہیں کہ نہیں؟ جب کہ اوپر کی منزل سے ان کو براہ راست نیچے یا
نیچے والوں کو اوپر بالکل بھینہ دکھائی دیتا ہو کیا اس صورت میں وہ مسجد میں کسی
پروگرام کو دیکھ یا سن سکتی ہیں کہ نہیں،چاہے وہ دن کا ہو یا رات کا؟کس صورت میں
ان کو اجازت ہے؟