• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 8860

    عنوان:

    احتلام یا جماع کے بعد کیا ہم قرآنی آیات (آیت الکرسی) یا درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    احتلام یا جماع کے بعد کیا ہم قرآنی آیات (آیت الکرسی) یا درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 8860

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1485=1252/ ل

    احتلام یا جماع کے بعد غسل سے پہلے قرآنی آیات کا پڑھنا جائز نہیں، درود شریف یا اور اذکار پڑھ سکتے ہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند