• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 8627

    عنوان:

    اگر کوئی شخص قرآن کی تلاوت کررہا ہے اور وہ اذان کی آواز سنتا ہے تو کیا اس کو تلاوت بند کردینا چاہیے اور اذان کا جواب دینا چاہیے یا تلاوت جاری رکھنا چاہیے؟

    سوال:

    اگر کوئی شخص قرآن کی تلاوت کررہا ہے اور وہ اذان کی آواز سنتا ہے تو کیا اس کو تلاوت بند کردینا چاہیے اور اذان کا جواب دینا چاہیے یا تلاوت جاری رکھنا چاہیے؟

    جواب نمبر: 8627

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1479=1245/ل

    اگر دوران تلاوت اذان ہوجائے تو بہتر یہ ہے کہ تلاوت روک کر اذان کا جواب دے، البتہ اگر مسجد میں تلاوت کررہا تھا تو تلاوت کو جاری رکھے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند