• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 7379

    عنوان:

    کیا کمپیوٹر پر قرآن شریف کی تلاوت کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اوراس کے لیے وضو کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ (یہ تلاوت صرف آفس کی حد تک ہے)۔

    سوال:

    کیا کمپیوٹر پر قرآن شریف کی تلاوت کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اوراس کے لیے وضو کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ (یہ تلاوت صرف آفس کی حد تک ہے)۔

    جواب نمبر: 7379

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 867=867/ م

    کمپیوٹر میں دیکھ کر قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں، اس کے لیے وضو ضروری نہیں ہے، ہاں وضو کرلینا اولیٰ ہے، البتہ جس وقت قرآنی آیات وحروف کمپیوٹر کی اسکرین پر لکھے ہوئے آرہے ہوں، اس وقت ان کو بلاوضو ہاتھ لگانا جائز نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند