عقائد و ایمانیات - قرآن کریم

Pakistan

سوال # 7119

قرآن شریف کی تشریح اور تفسیر کی کوئی آسان کتاب بتائیں اورحدیث کی بھی۔

Published on: Aug 27, 2008

جواب # 7119

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 791=791/ م


 


قرآن کا ترجمہ و تفسیر کے لیے، ترجمہ شیخ الہند مع تفسیر عثمانی، ومعارف القرآن دیکھئے اور حدیث کی آسان تشریف کے لیے معارف الحدیث دیکھئے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات