• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 6255

    عنوان:

    کیا میموری کارڈ والے موبائل کی خریدو فروخت جائز ہے یا نہیں؟ (۲) اور ایسا موبائل لے کر بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے، ایم پی تھری قرآن ہو یا نظمیں ہوں اس سب کا شرعی حکم کیا ہے؟

    سوال:

    کیا میموری کارڈ والے موبائل کی خریدو فروخت جائز ہے یا نہیں؟ (۲) اور ایسا موبائل لے کر بیت الخلاء میں جانا کیسا ہے، ایم پی تھری قرآن ہو یا نظمیں ہوں اس سب کا شرعی حکم کیا ہے؟

    جواب نمبر: 6255

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 958=1028/ د

    (۱)جائز استعمال کے لیے اس کی خریدوفروخت میں مضائقہ نہیں ہے۔

    (۲) لے جانے کی اگرچہ گنجائش ہے۔ لیکن ادباً احتیاط کرتے ہوئے نہ لے جانا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند