• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 59538

    عنوان: اگر تلاوت کرتے وقت کسی بھی وقت کی اذان ہونے لگی تو اس درمیان تلاوت جاری رکھ سکتے ہیں یا تلاوت کرنا بند کردیں؟

    سوال: اگر تلاوت کرتے وقت کسی بھی وقت کی اذان ہونے لگی تو اس درمیان تلاوت جاری رکھ سکتے ہیں یا تلاوت کرنا بند کردیں؟

    جواب نمبر: 59538

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 898-894/B=9/1436-U بہتر یہ ہے کہ اذان کے وقت تلاوت موقوف کردیں جب اذان ہوجائے تو اذان کا جواب اور اذان کے بعد کی دعا پڑھنے کے بعد پھر تلاوت شروع کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند