• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 59239

    عنوان: میں نے اپنے کمپیوٹر پہ قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیا ہوا ہے ،کیا میں اس کی تلاوت بغیر وضو کے کرسکتاہوں یا نہیں؟مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: میں نے اپنے کمپیوٹر پہ قرآن پاک ڈاؤن لوڈ کیا ہوا ہے ،کیا میں اس کی تلاوت بغیر وضو کے کرسکتاہوں یا نہیں؟مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 59239

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 704-704/M=7/1436-U قرآن پاک کی آیات کو ہاتھ لگانے کے لیے طہارت لازم ہے، صرف تلاوت کے لیے باوضو ہونا شرط نہیں ہے، آپ بلاوضو بھی تلاوت کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند