• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 58038

    عنوان: جب ہم بس یا ٹرین میں ہوتے ہیں توکیا جوتے یا چپل پہن کر قرآن کریم کی تلاوت کرسکتے ہیں؟

    سوال: جب ہم بس یا ٹرین میں ہوتے ہیں توکیا جوتے یا چپل پہن کر قرآن کریم کی تلاوت کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 58038

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 382-381/N=5/1436-U

    جی ہاں! بس یا ٹرین میں سفر کرتے ہوئے جوتے یا چپل پہن کر قرآن کریم کی تلاوت کرسکتے ہیں، جائز ہے، لا ولا بأس بالقراء ة راکبا وماشیا إذا لم یکن ذلک الموضع معدًّا للنجاسة․․․ کذا ف القنیة (فتاوی عالمگیری: ۵/۳۱۶ مطبوعہ مکتبہ زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند