• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 56805

    عنوان: اصحاب الفیل کون تھے ؟اور اس سورة میں "ترمیھم" میں "ترمی" میں جو فاعل ہے ، وہ پرندے ہیں یا قریش ؟یعنی کنکریاں مارنے والے پرندے تھے یا قریش کے لوگ؟

    سوال: اصحاب الفیل کون تھے ؟اور اس سورة میں "ترمیھم" میں "ترمی" میں جو فاعل ہے ، وہ پرندے ہیں یا قریش ؟یعنی کنکریاں مارنے والے پرندے تھے یا قریش کے لوگ؟

    جواب نمبر: 56805

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 148-158/L=2/1436-U ”اصحاب الفیل“ سے مراد ابرہہ کا وہ لشکر ہے جو یمن سے خانہٴ کعبہ کو گرانے کے لیے آیا تھا، ”ترمی“ کا فاعل پرندے ہیں جن کو اللہ رب العزت نے بھیجا تھا۔ أي ترمي ہذہ الطیور الأبابیل التي أرسلہا اللہ علی أصحاب الفیل․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند