عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 4936
مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
جواب نمبر: 493601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 893=188/ھ
حق سے منحرف اورصراط مستقیم سے ہٹی ہوئی ہے۔اس میں بہت سے امور اہل سنت والجماعت کے خلاف ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
قرآن کریم میں ہے: خلق السمٰوات والارض، یہاں پر سمٰوات (آسمان) جمع ہے لیکن ارض (زمین) واحد ہے۔ سوال یہ ہے کہ جس طرح سات آسمان ہیں اسی طرح سات زمین بھی ہیں تو ارض واحد کیوں آیا ہے؟
8744 مناظرقرآن کریم اگر غلاف میں بند ہو تو اس کو بیت الخلاء میں لے جانے میں کوئی حرج تو نہیں؟
2723 مناظرکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اگر کوئی آدمی اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانے کے بعد آمین کا پروگرام کرے اور شاندار طریقہ سے دعوت کا اہتمام کرے جس میں تحفہ وصول کئے جائیں،ہال بک کرائے جائیں او رپھر عوام الناس اور علمائے کرام قرآن کے موضوع پر بیان کریں؟ ہمارے ایک عزیز نے کہاہے کہ اس طرح کا پروگرام کرنا جائز نہیں اور صحابہ کرام سے ثابت نہیں ہے اور یہ فضول خرچی ہے۔ برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ ہماری رہنمائی فرماویں۔
4416 مناظرکیا موبائل اسکرین پر قرآن پڑھتے ہوئے ماؤس یا بٹن سے ورق پلٹنا چھونے کے زمرے میں آتا ہے؟
11010 مناظر