عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 3996
قرآن کریم اگر غلاف میں بند ہو تو اس کو بیت الخلاء میں لے جانے میں کوئی حرج تو نہیں؟
قرآن کریم اگر غلاف میں بند ہو تو اس کو بیت الخلاء میں لے جانے میں کوئی حرج تو نہیں؟
جواب نمبر: 399601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 438/ ل= 405/ ل
غلاف میں بند قرآن شریف کو بھی بیت الخلاء میں لے جانا مکروہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی حالت جنابت میں ہو اور جو دعائیں قرآن مجید سے ہوں مثلاً آیت الکرسی، یا معوذتین، یا بہت سی اور چھوٹی بڑی دعائیں جو ہم پڑھتے ہیں اور وہ قرآن مجید سیہیں یا جیسے بسم اللہ جو قرآن مجید میں بھی ہے تو ان قرآنی دعاؤں کا حالت جنابت میں دعا کی نیت کرکے پڑھنا کیسا ہے ؟اور ان کے پڑھتے وقت اعوذ باللہ اور بسم اللہ جس طرح قرآن پڑھتے وقت پڑھتے ہیں پڑھیں یا نہیں؟
7623 مناظرمیری مسجد میں ایک حافظ صاحب تھوڑی اونچی آواز سے قرآن شریف کی تلاوت کرتے ہیں جو کہ بہت واضح ہوتا ہے جس کو میں سن سکتا ہوں،عصر کے بعد تسبیح پڑھتے ہوئے۔میں نے اس سے اپنی آواز کم کرنے کو کہا، لیکن اس نے کہا کہ اپنے من میں پڑھنے سے وہ محسوس کرتا ہے کہ وہ کچھ نہیں کررہا ہے، یعنی وہ ہلکی آواز سے پڑھنے میں مطمئن نہیں ہوتا ہے۔ کیا اس کے قرآن شریف پڑھنے کے وقت میرا ذکر کرنا درست ہے؟
4750 مناظرتفسیر کی کتابوں میں موجود ایک واقعے کی تحقیق
7872 مناظرقرآن پاک کا رسم اخط تبدیل کرنا
1815 مناظردنیوی مجالس اور مشاعروں کا افتتاح قرآن کریم کی تلاوت سے کرنا؟
4699 مناظر