• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 20180

    عنوان:

    تلاوت اگر بیٹھ کر کریں او رسجدہ کی آیت آجائے تو بیٹھے بیٹھے ہی سجدہ میں جائیں یا کھڑے ہوکر سجدہ کرنا بہتر ہے؟

    سوال:

    تلاوت اگر بیٹھ کر کریں او رسجدہ کی آیت آجائے تو بیٹھے بیٹھے ہی سجدہ میں جائیں یا کھڑے ہوکر سجدہ کرنا بہتر ہے؟

    جواب نمبر: 20180

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 560=438-3/1431

    کھڑے ہوکر سجدہ کرے یہ بہتر ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند