• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 175999

    عنوان: تلاوت كی ویڈیو كلپ ڈلیٹ كرنا؟

    سوال: موبائل میں بہت سارے ویڈیو تلاوت کے ہوتے ہیں گیلری میں کیا ان کو ڈیلیٹ کرنا گناہ ہے یا ڈیلیٹ کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 175999

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:403-277/sd=5/1441

    جی ہاں! ڈلیٹ کرسکتے ہیں، کوئی گناہ نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند