عقائد و ایمانیات
>>
قرآن کریم
سوال نمبر: 173991
عنوان: سورة طلاق کی آیت نمبر ۲ اور۳ کو اکثر لوگ انٹرنیٹ میں ہزاردینار والی آیتیں کہتے ہیں، كیا یہ صحیح ہے؟
سوال: سورة طلاق کی آیت نمبر ۲ اور۳ کو اکثر لوگ انٹرنیٹ میں ہزاردینار والی آیتیں کہتے ہیں، کہتے ہیں کہ اس آیت کے ورد کرنے سے ساری مشکل حل ہوسکتی ہے؟کیا یہ درست ہے؟ اور اس کی تعداد اوروظیفہ کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 17399130-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 206-167/H=02/1441
انٹرنیٹ کے حوالہ سے جو کچھ آپ نے نقل کیا ہے ہم نے وہ کسی کتاب میں نہیں دیکھا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند