• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 171466

    عنوان: مائک سے سجدے کی آیت سنے تو کیا حکم ہے؟

    سوال: مسجد میں مائک کی آواز ۳گلی تک آتی ہے اور تراویح میں سجدے کی آیت پڑھی گئی تو کیا تو۳گل والوں کو سجدہ کرنا ہو گا؟

    جواب نمبر: 171466

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1153-981/L=10/1440

    صورتِ مسئولہ میں جولوگ بھی سجدہ کی آیت سنیں گے ان پر سجدہ تلاوت کرنا ضروری ہوگا ۔

    ولو سمعہا من الإمام أجنبی لیس معہم فی الصلاة ولم یدخل معہم فی الصلاة لزمہ السجود، کذا فی الجوہرة النیرة، وہو الصحیح، کذا فی الہدایة.(الفتاوی الہندیة 1/ 133)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند