عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 170798
جواب نمبر: 17079801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:794-677/sn=9/1440
جی ہاں! وتب پر وقف کرنے کی صورت میں باء پر قلقلہ ہوگا ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شراب
کب حرام ہوئی تھی، اور وہ کون سے صحابی تھے جو شراب کی حالت میں نماز بھول گئے
تھے؟
تراویح میں ختم قرآن کے موقع پر امام اور مؤذن کو چندہ کرکے پیسہ دینا؟
3990 مناظروہ اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لیے ستارے بنائے تاکہ تم صحرا اور سمندر کی تاریکیوں میں (ان کے ذریعہ) راستہ معلوم کرسکو۔ بیشک ہم نے نشانیاں کھول کر بیان کردی ہیں ان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں۔ درج بالا آیات کا مفہوم بیان کردیں۔ اصل میں یہ آیت پڑھ کر میرے ذہن میں علم نجوم کا خیال آیا ہے کیوں کہ ستاروں کا علم تو وہی ہے۔ آپ مجھے وضاحت کردیں اگر یہ بھی علم نجوم ہے تو پھر لوگ کیوں کہتے ہیں کہ ستاروں کا علم غلط ہے۔ اگر غلط ہے تو اس آیت کا کیا مفہوم ہوا؟ (۲) میں نے کالج میں اپنے اسلامیات کے ٹیچر سے سنا تھا کہ امام ابو حنیفہ رحمة اللہ نے ایک دفعہ فتوی دیا کہ اگر کپڑوں پر ایک سکہ کے برابر نجاست یا گندگی ہو تو اس کو صاف کرنا ضروری ہو جاتا ہے اور اگر اس سے کم ہو تو کوئی بھی عبادت کرسکتے ہیں۔ کیا ایسا کوئی فتوی ہے؟ اگرہے تو ٹھیک ورنہ آپ بتائیں کہ کس حد تک نجاست لگی ہو تو صاف کرنا فرض ہو جاتا ہے؟
4942 مناظراگر
کوئی ٹیپ یا موبائل پر قرآن کی تلاوت سن رہا ہو اور اگر سجدے کی آیت آجائے تو اس
کا کیا حکم ہے؟
سورہ یسین، سورہ واقعہ، سورہ مزمل کے فضائل بتادیجئے، کیوں کہ اہل حدیث حضرات سورہ یسین اور سورہ واقعہ کے متعلق روایت کو موضوع اور ضعیف کہتے ہیں۔
11525 مناظرغسل کرنا ضروری ہو تو کیا پانی سے کلی کرکے
قرآن پڑھ سکتے ہیں؟