• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 170732

    عنوان: اپیل عربی کی بورڈ سے قرآنی لفظ صٰفنٰت ، صافنات میں بدل جاتا ہے۔ اس كے بارے میں كیا كرنا چاہیے؟

    سوال: اپیل عربی کی بورڈ میں قرآنی لفظ صٰفنٰت ، صافنات میں بدل جاتا ہے۔ اس کے بارے میں کیا کرنا چاہئے؟ اس کے ساتھ قرآن کریم کا مطلب بدل جائے گا۔

    جواب نمبر: 170732

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 997-958/B=12/1440

    قرآن کی کتابت رسم عثمانی کے خلاف نہ ہونی چاہئے۔ اب آپ اس پر کھڑا زبر لگانے کی کوئی تدبیر سوچیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند