• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 166950

    عنوان: قرآن سامنے رہنے کے باوجود موبائل میں دیكھ كر قرآن پڑھنا کیسا ہے ؟

    سوال: قرآن سامنے رہنے کے باوجود موبائل میں سے قرآن پڑھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 166950

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 320-283/M=3/1440

    قرآن جب سامنے موجود ہے تو قرآن میں سے پڑھنا اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند