• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 16666

    عنوان:

    خواتین کے اندر لیڈیز تفسیر کرے او رسنے چاہے بلند آواز سے ہو یا آہستہ سے، کیسا ہے؟ (۲)ایک عالم خواتین میں پردہ کے ساتھ تفسیر کرے تو وہ عالم شادی شدہ ہو یا غیر شادی شدہ ؛کیوں کہ اسلامی جماعت اس بات کو زیادہ زور دیتی ہے تو ہمارے علماء اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 16666

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ):2037=1643-11/1430

    جماعت اسلامی زور دے کر جو طریقہ تفسیر قرآن کریم کااپناتی ہے اس میں خواتین اور علماء کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینا درست نہیں، اس پر مدلل بحث فتاویٰ رحیمیہ (ص:۱۱۹ تا ص:۱۲۹ جلد چہارم مطبوعہ راندیر گجرات) میں ملاحظہ کرلیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند