• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 16506

    عنوان:

    حضرت یہ بتانے کی زحمت فرمائیں کہ قرآن پاک میں سجدہ جہاں پر لکھا ہوتا ہے وہاں سے شروع ہوتا ہے یا ختم؟

    سوال:

    حضرت یہ بتانے کی زحمت فرمائیں کہ قرآن پاک میں سجدہ جہاں پر لکھا ہوتا ہے وہاں سے شروع ہوتا ہے یا ختم؟

    جواب نمبر: 16506

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1723=1562-11/1430

     

    وہاں پر ختم ہوتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند