عقائد و ایمانیات - قرآن کریم

India

سوال # 164364

میں نے قاری حنیف صاحب رحمة اللہ علیہ کی ایک تقریر میں سنا ہے کہ اگر کوئی شخص قبرستان میں جاکر ایک مرتبہ سورہ یسین پڑھتا ہے تو چالیس( ۰۴) ہزار مردوں کی بخشش کردی جاتی ہے اس کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

Published on: Sep 26, 2018

جواب # 164364

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:1298-1145/N=1/1440



حضرت قاری محمد حنیف صاحب کی تقریر کے حوالہ سے سوہ یٰسٓ شریف کی جو فضیلت نقل کی گئی ہے، وہ مجھے ذخیرہ احادیث یا کسی معتبر کتاب میں نہیں ملی۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات