• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 16386

    عنوان:

    جی میرا سوال یہ ہے کہ عربی لکھے ہوئے ورق جو گل چکے ہیں یا پرانے ہونے کی وجہ سے پھٹ چکے ہیں ان ورقوں کا کیا کرنا چاہیے؟ کیا ان کو جلانا جائزہے؟

    سوال:

    جی میرا سوال یہ ہے کہ عربی لکھے ہوئے ورق جو گل چکے ہیں یا پرانے ہونے کی وجہ سے پھٹ چکے ہیں ان ورقوں کا کیا کرنا چاہیے؟ کیا ان کو جلانا جائزہے؟

    جواب نمبر: 16386

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب):1631=134tb-10/1430

     

    کسی پاک وصاف جگہ پر گڈھا کھود کر حفاظت کے ساتھ اس میں دفن کردیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند