• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 161286

    عنوان: کیا عصر کے بعد تلاوت کی جاسکتی ہے ؟

    سوال: کیا عصر کے بعد قرآن کی تلاوت کی جاسکتی ہے ؟

    جواب نمبر: 161286

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:1135-977/L=8/1439

    عصر کے بعد تلاوت کرسکتے ہیں ؛البتہ خاص اصفرارِ شمس کے وقت تلاوت کے بجائے درود،تسبیح دعا وغیرہ میں مشغول ہونا بہتر ہے۔وفیہ عن البغیة :الصلاة فیہا علی النبی ﷺ أفضل من قراء ة القرآن وکأنہ لأنہا من أرکان الصللاة ،فالأولی ترک ماکان رکناً لہا․(در مختار) وفی الشامی:وکا الصلاة الدعاء والتسبیح کما ہو فی البحر عن البغیة․(شامی:۲/۳۵أول کتاب الصلاة ط:زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند