عقائد و ایمانیات - قرآن کریم

Pakistan

سوال # 160786

محترم مفتی صاحب۔ کچھ دنوں پہلے میں اپنے موبایل فون پر سورہ یاسین کی تلاوت کر رہا تھا تو موبایل فون میرے ہاتھ سے زمین پر گر گیا۔ مجھے کیا کرنا چاہئے ۔
براہ کرم، میری رنمای فرمائیں۔

Published on: Apr 26, 2018

جواب # 160786

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:873-693/B=8/1439



آپ کو توبہ کے علاوہ کچھ نہیں کرنا ہے، آپ چاہیں تو دو چار روپئے کسی غریب پر صدقہ کردیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات