عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 160513
جواب نمبر: 16051301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:849-684/B=8/1439
اگر زبانی قرآن چھوئے بغیر تلاوت کرتا ہے تو بلاوضو تلاوت کرسکتا ہے، لیکن بلاوضو قرآن کو چھونا جائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں رمضان المبارک کی تراویح کے متعلق کچھ مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ (۱)رمضان کی تراویح سنانے کے لیے حافظ صاحب کو ہدیہ (یعنی روپیہ) دینا کیا صحیح ہے؟ (۲)جو حافظ ہدیہ یعنی روپیہ لے کر تراویح سنائے کیا اس حافظ کے پیچھے نماز پڑھنا صحیح ہے؟ (۳)رمضان کی تراویح سنانے کے لیے حافظ صاحب کو جو ہدیہ دیا جاتا ہے کیا اس کے لیے چندہ دینا صحیح ہے؟ (۴)کسی حافظ کا تراویح سنانے کے لیے ہدیہ یعنی روپیہ کی مانگ کرنا یا طے کرنا صحیح ہے؟ (۵)کسی حافظ کو اگر باہر یعنی دوسرے شہر سے تراویح سنانے کے لیے بلایا جائے تو انھیں طعام و قیام او رہاتھ خرچ سفر خرچ کے علاوہ روپیہ دینا صحیح ہے؟ (۶)اگر قرآن سنانے کی اجرت لینا حرام ہے تو علماء کا یا عوام کا اس مسئلہ پر خاموش رہنا اور یہ کہنا کہ جو چل رہا ہے اسے چلنے دو کیا صحیح ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں ان سوالات کا جواب جلد سے جلد تحریر فرمانے کی تکلیف کریں۔
4657 مناظرحنفی مقتدی كے لیے سورہٴ حج كے دوسرے سجدے كا حكم؟
8332 مناظراگر کوئی حالت جنابت میں ہو اور جو دعائیں قرآن مجید سے ہوں مثلاً آیت الکرسی، یا معوذتین، یا بہت سی اور چھوٹی بڑی دعائیں جو ہم پڑھتے ہیں اور وہ قرآن مجید سیہیں یا جیسے بسم اللہ جو قرآن مجید میں بھی ہے تو ان قرآنی دعاؤں کا حالت جنابت میں دعا کی نیت کرکے پڑھنا کیسا ہے ؟اور ان کے پڑھتے وقت اعوذ باللہ اور بسم اللہ جس طرح قرآن پڑھتے وقت پڑھتے ہیں پڑھیں یا نہیں؟
7599 مناظرختم قرآن کریم تراویح میں چندہ کرکے شیرینی تقسیم کرنا کیسا ہے؟
کیا قرآن پڑھنے کے بعد استاد کو جن سے پڑھا ہے کپڑے وغیرہ دینا جائز ہے؟
2209 مناظرمفتی
صاحب میرا سوال سورہ رحمن کی آیت : [کل من علیہا فان] کے بارے میں ہے۔ نبی کریم صلی
اللہ علیہ وسلم کے روضہ کے بارے میں کیا ہوگا؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت
فرماویں۔