• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 158919

    عنوان: قرآنی آیات کو موبائل سے ڈلٹ كرنا؟

    سوال: قرآنی آیات کو موبائل میں ڈیلٹ (ختم کرنا/ مٹانا) کرنا کیا یہ قیامت کی علامت ہے؟

    جواب نمبر: 158919

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 605-491/sd=6/1439

     قرآنی آیت کو موبائل سے ڈیلٹ کرنا جائز ہے ، اس کو قیامت کی علامت بتانا صحیح نہیں ہے ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند