عقائد و ایمانیات - قرآن کریم

India

سوال # 158675

فون کو بیت الخلا میں لے کر جانا کیسا ہے جبکہ قران اور حدیث کی کتابیں فون میں موجود ہوں؟

Published on: Feb 10, 2018

جواب # 158675

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: -520-415/sd=10/2/439



 اگر فون کھلا ہوا نہیں ہے ، تو بیت الخلاء میں اس کو لے کرجانے میں مضائقہ نہیں ، خواہ اس میں قرآن و حدیث کی کتابیں موجود ہوں ، تاہم اگر کوئی ادباً احتیاط کرے ، تو بہتر ہے ۔ 



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات