عقائد و ایمانیات - قرآن کریم

India

سوال # 157755

موبائل میں قرآن شریف دیکھ کر پڑھنا کیسا ہے ؟ براہ کرم، وضاحت فرمائیے ؟

Published on: Jan 14, 2018

جواب # 157755

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:2124-484/L=4/1439



قرآن کی تلاوت مصحف میں دیکھ کر کرنا بہتر ہے تاہم موبائل میں بھی دیکھ کر قرآن شریف کی تلاوت کرنے کی گنجائش ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات