• >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 156559

    عنوان: کیا قرآن شریف پڑھ کر میت کو بخشا جاسکتا ہے؟

    سوال: حضرت مفتی صاحب! کیا قرآن شریف پڑھ کر کسی کو بخشا جاسکتا ہے؟ میرا مطلب میت کو۔

    جواب نمبر: 156559

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:287-231/L=3/1439

    جی ہاں! میت کو قرآن شریف پڑھ کر اس کا ثواب پہنچایا جا سکتا ہے۔ اختلف في وصول ثواب القراء ة للمیت فجمہور السلف والأئمة الثلاثة علی الوصول، وخالف في ذلک إمامنا الشافعي رحمہ اللہ (شرح الصدور لابن القیم: ۱/۳۰۲، دار المعرفة بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند