عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 155990
جواب نمبر: 155990
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 247-222/H=2/1439
صرف آواز ہی آواز ہو تصاویر اس میں نہ ہوں اور قرأت بھی صحیح ہو اور اُس کے صحیح ہونے پر کسی ماہر قاری کو اعتماد ہو نیز کسی قسم کے مفسدہ کا اندیشہ بھی نہ ہو تو گنجائش ہے یعنی مذکورہ فی السوال طریقہ کو اپنا کر سیکھ سکتے ہیں تاہم اچھا یہی ہے کہ کسی ماہر مشاق قاری کو استاد بناکر براہِ راست سیکھیں جیسا کہ قدیم زمانہ سے معہود طریقہ چلا آتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند