• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 154724

    عنوان: کوئی اور تفسیر کی کتاب بتائیں جسے ہم آ سانی سے پڑھ سکیں

    سوال: ہم لوگ یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں اور ڈاکٹر اسرار احمد صاحب کا بیان القرآن پڑھ رہیں، کوئی اور تفسیر کی کتاب بتائیں جسے ہم آ سانی سے پڑھ سکیں اور معلومات بھی زیادہ ہوجائے ؟

    جواب نمبر: 154724

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1397-1341/sd=1/1439

    آپ معارف القرآن پڑھیں، معارف القرآن حضرت مفتی محمد شفیع صاحب  رحمه الله کی تفسیر کی کتاب ہے ، جو عوام و خواص سب کے نزدیک مستند ہے ، اس کتاب میں معلومات بھی بہت ہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند