عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
سوال نمبر: 151489
جواب نمبر: 15148901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 773-638/D=9/1438
(۱) جی ہاں کرسکتے ہیں۔
(۲) اگر بیماری یا تکلیف ہے تو لیٹے رہنے میں حرج نہیں ورنہ اٹھ کر بیٹھ جانا بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
علاج کے طور پر قرآنی آیت کا فلیتہ جلانا
4790 مناظرکیا انڈیا میں قرآن کوترجمہ کے ساتھ پڑھنے پرپابندی ہے؟ میرے پاس ایک قرآن ہے جس کومیرے والدصاحب سعودی عربیہ سے لے کر کے آئے تھے حج کے تحفہ کے طور پر ،میں اس کو ترجمہ کے ساتھ پڑھتا ہوں۔کچھ لوگ اس پر اعتراض کرتے ہیں کہ تم کواس کو پڑھنے سے احتیاط کرنا چاہیے بصورت دیگر تم پاگل ہوجاؤ گے۔ کیایہ درست ہے؟ میں نے اس شخص سے پوچھا کہ جب قرآن پوری دنیا کی بھلائی کے لیے اتارا گیا ہے تو ہمیں وہ قرآن شریف جودیوبندی علمائے کرام کے ذریعہ سے لکھا گیا ہے ا س ترجمہ کو کیوں نہیں پڑھنا چاہیے؟
1999 مناظرمیں تقریباًایک سال سے یہاں چین میں رہتا ہوں۔ یہاں پر پوری دنیا سے لوگ آتے ہیں مسلم بھی اورغیر مسلم بھی۔ جمعہ کی نمازمیں بہت ساری چیزیں مشاہدہ کرنے کو ملتی ہیں۔ بہت سے ایسے لوگ جن کی مادری زبان اور قومی زبان عربی ہوتی ہے وہ قرآن کو اٹھاتے یا پڑھتے وقت ایک عام کتاب کی طرح معاملہ کرتے ہیں۔ بعض دفعہ تو ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی شخص قرآن پڑھ رہا ہو تو قرآن کے اوپر سے جوتے گزار کے لے جاتے ہیں۔کیا اس سے قرآن کی حرمت میں فرق نہیں آتا؟ (۲) اورایک بات کہ یہاں پر مسجد میں فرض با جماعت نماز میں سب ہوتے تو ایک امام کے پیچھے ہیں لیکن نماز اپنے طریقہ سے پڑھ رہے ہوتے ہیں۔ کوئی ہاتھ کھول کے ،کوئی رفع یدین کر رہا ہوتا ہے۔ آپ واضح طور پر اور حوالہ کے ساتھ نماز کا صحیح طریقہ بتادیں۔ اس کو برا نہ مانیں لیکن میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ آپ بہت سارے سوالوں کا مبہم جواب دیتے ہیں جس کی وجہ سے شک ہی رہتا ہے۔ (۳) شیعہ حضرات جو ظہرین اور مغربین پڑھتے ہیں کیا وہ صحیح ہے؟ کیا اسلام میں کبھی اس کا تصور تھا؟ اگر تھا تو کیا وجہ تھی کہ ظہرین یا مغربین کی ضرورت پیش آئی۔ اور اگر نہیں تھا تو اس کا مطلب ہے کہ ظہرین اور مغربین پڑھنے والوں کی نماز یں بے قیمت ہیں؟
2664 مناظرحفظ قرآن کریم کے لیے عملیات کرنا؟
7502 مناظر