• عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم

    سوال نمبر: 150248

    عنوان: موبائل پر قرآن کریم پڑھنے کے آداب

    سوال: برائے مہربانی موبائل پر قرآن شریف پڑھنے کے آداب بتائیں۔

    جواب نمبر: 150248

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 683-659/sd=7/1438

    جو قرآن پاک پڑھنے کے آداب ہیں، وہی آداب موبائل پر قرآن پڑھنے کے بھی ہیں،یعنی: باوضوء ہونا، قبلہ رخ ہوکر پڑھنا ،وغیرہ وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند